آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں اجلاس

Spread the love

 انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں  پاکستان کے لئے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھی ٹوئٹ کیا کہ الحمدللّٰہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کا چھٹا نظرثانی بورڈ مکمل کر لیا ہے اور پاکستان کو 1 ارب ڈالر کی قسط کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔

فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس فیصلے سے معیشت کے استحکام اور اصلاحات کے عمل میں مدد ملے گی ۔

4 thoughts on “آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں اجلاس

  1. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2022/02/02/آئی-ایم-ایف-ایگزیکٹو-بورڈ-کا-واشنگٹن-می/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2022/02/02/آئی-ایم-ایف-ایگزیکٹو-بورڈ-کا-واشنگٹن-می/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2022/02/02/آئی-ایم-ایف-ایگزیکٹو-بورڈ-کا-واشنگٹن-می/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Find More here to that Topic: daisurdu.com/2022/02/02/آئی-ایم-ایف-ایگزیکٹو-بورڈ-کا-واشنگٹن-می/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے