ملک میں کورونا سے مزید 32 اموات

Spread the love

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، 24گھنٹے میں کورونا وائرس سےمزید 32 افراد انتقال کر گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 301 ہوگئی۔
پنجاب میں 13 ہزار 176، سندھ میں 7 ہزار 829، خیبرپختونخوا میں 6 ہزار 2 اسلام آباد میں 980، بلوچستان میں 368، گلگت بلتستان میں 188 اور آزاد کشمیر میں 758 مریض جان سے گئے۔
نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران55 ہزار 202کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5 ہزار327 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ،کورونا مثبت کیسز کی شرح9.65 فیصد رہی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 30 ہزار 366 تک پہنچ گئی ہے۔
این سی او سی کے مطابق پنجاب میں 4 لاکھ 80 ہزار 421، سندھ میں 5 لاکھ 43 ہزار 170، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 94 ہزار 887، بلوچستان میں 34 ہزار 417، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 703، اسلام آباد میں ایک لاکھ 28 ہزار 429 جبکہ آزاد کشمیر میں 38 ہزار 339 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ملک بھرمیں اب تک 12 لاکھ 95 ہزار 390 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 500 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

10 thoughts on “ملک میں کورونا سے مزید 32 اموات

  1. электроштабелер
    https://elektroshtabeler-kupit.ru

  2. вышка телескопическая
    http://podyemniki-machtovyye-teleskopicheskiye.ru/

  3. вышка телескопическая
    https://podyemniki-machtovyye-teleskopicheskiye.ru/

  4. гидравлический подъемный стол
    https://gidravlicheskiye-podyemnyye-stoly.ru

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28