پنجاب میں 4 بڑی سڑکوں کی منظوری

Spread the love

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت ہوا جس میں پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے بننے والی 4 بڑی سڑکوں کی منظوری دی گئی۔

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ کیا کہ ایکنک نے کمالیہ، شورکوٹ، چوک اعظم، لیہ سڑک شامل بنانے کی منظوری دے دی، حاصلِ پور سے بہاولنگر، وہاڑی ،پاکپتن، دیپالپور اور شورکوٹ سے جھنگ بھی منصوبے ہے۔

جنوبی پنجاب کی 16 تحصیل کے دیہی علاقوں کے لئے 96 ارب روپے کی لاگت سے صاف پانی اور صفائی کا منصوبے منظور کرلیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے