بدعنوانی کا خاتمہ، عالمی اقتصادی فورم نیب کی کاوشوں کا متعرف

Spread the love

پاکستان نے بدعنوانی کے خاتمے،انسانی وسائل کی ترقی،ماحولیات کے تحفظ،صحت کی یکساں خدمات کی فراہمی اور تخفیف غربت کا پروگرام شروع کر کے عالمی لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا ہے۔

عالمی اقتصادی فورم نے انسداد بدعنوانی کے لئے نیب کی کوششوں کوسراہا ہے۔

عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق نیب پاکستان کا انسداد بدعنوانی کا اعلیٰ ادارہ ہے، نیب کی موجودہ انتظامیہ کے دور میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے کئی اقدامات کئے گئے ہیں جس کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔

نیب نے 2021ء کے دوران 30 ہزار 405 شکایات پر کارروائی کی،ایک ہزار681 شکایات کی جانچ پڑتال ،ایک ہزار326 انکوائریاں اور 496 انوسٹی گیشنز کی منظوری دی ، 2020ء میں بلواسطہ اور بلاواسطہ طور پر 323 ارب روپے ریکور کئے جو کہ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں نیب کی شاندار کارکردگی ہے۔

نیب کی موثر آگاہی مہم کی وجہ سے لوگ اب بدعنوانی کے مضر اثرات سے زیادہ واقفیت رکھتے ہیں۔

پاکستان مسابقتی رپورٹ مشال پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی ہے جو کہ پاکستان میں عالمی اقتصادی فورم کا شراکتی ادارہ ہے،عالمی اقتصادی فورم کے اس سروے میں اہم سماجی ومعاشی پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے،اس سروے میں پاکستان کا سکور148اعشاریوں کو ظاہر کرتا ہے۔

سروے رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت نے مستقبل پر مبنی پالیسیوں اور سوچ میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ حکومت کے کم مدتی اور طویل مدتی سوچ میں بہتری آئی ہے جوکہ گزشتہ سال 3.88اوررواں سال 4.42ہے۔

پاکستان کی اعلیٰ قیادت کی ذاتی دانشمندی کے باعث پاکستان کے بارے میں رائے عامہ تبدیل ہوئی ہے،پاکستان نے احساس پروگرام کے ذریعے سماجی سرمایہ کاری اور انسانی عظمت پر زور دے کر عالمی لیڈرشپ کا کردار ادا کیا ہے،پاکستان نے کورونا وائرس کا حل سمارٹ لاک ڈائون تلاش کیا ہےجس میں ایس او پیز کے تحت کاروبار کی اجازت دی گئی ہے۔

پاکستان کی کورونا کے دوران سمارٹ لاک ڈائون پالیسی کے بڑے پیمانے پر اعتراف کیا گیا ہےجس میں زندگی اور ذریعہ معاش کے توازن پر توجہ مرکوز کی گئی ہے ،حکومت نے عوام کے صحت کے مسائل کے حل کے لئے صحت کی خدمات کی یکساں فراہمی کے لئے صحت کارڈ کا اجراء کیاہے۔ ماحول دوست اقدامات کے تناظر میں کلین اینڈ گرین پاکستان خطے کی تاریخ میں بے مثال ہے۔

11 thoughts on “بدعنوانی کا خاتمہ، عالمی اقتصادی فورم نیب کی کاوشوں کا متعرف

  1. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2022/01/28/بدعنوانی-کا-خاتمہ،-انسانی-وسائل-کی-ترق/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Find More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/01/28/بدعنوانی-کا-خاتمہ،-انسانی-وسائل-کی-ترق/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Here you will find 56158 more Information to that Topic: daisurdu.com/2022/01/28/بدعنوانی-کا-خاتمہ،-انسانی-وسائل-کی-ترق/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Here you can find 70416 more Information on that Topic: daisurdu.com/2022/01/28/بدعنوانی-کا-خاتمہ،-انسانی-وسائل-کی-ترق/ […]

  5. Keyloggery są obecnie najpopularniejszym sposobem oprogramowania śledzącego, służą do pobierania znaków wprowadzanych z klawiatury. W tym wyszukiwane hasła wprowadzone w wyszukiwarkach, wysłane wiadomości e – Mail i treść czatu itp.

  6. Obecnie oprogramowanie do zdalnego sterowania jest używane głównie w biurze i oferuje podstawowe funkcje, takie jak zdalne przesyłanie plików i modyfikacja dokumentów.

  7. … [Trackback]

    […] Read More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/01/28/بدعنوانی-کا-خاتمہ،-انسانی-وسائل-کی-ترق/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/01/28/بدعنوانی-کا-خاتمہ،-انسانی-وسائل-کی-ترق/ […]

  9. … [Trackback]

    […] Read More here on that Topic: daisurdu.com/2022/01/28/بدعنوانی-کا-خاتمہ،-انسانی-وسائل-کی-ترق/ […]

  10. Wow, awesome weblog layout! How lengthy have you ever been blogging for?
    you made blogging look easy. The total look of your
    site is excellent, as smartly as the content material!
    You can see similar here najlepszy sklep

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے