ملتان سلطانز کا پی ایس ایل 7 کا فاتحانہ آغاز

Spread the love

ملتان سلطانز کا پی ایس ایل 7 کا فاتحہ آغاز، کراچی کنکز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 7 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی میں پاکستان سپر لیگ 7 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ 

 کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان اور کپتان بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ  ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ویلی نے پہلا اوور کرایا۔

 شرجیل خان 43 رنز بناکر عمران طاہر کی گیند پر شان مسعود کو کیچ دے بیٹھے،بابر اعظم 23 اسکور بناکر خوشدل شاہ کی گیند پر پویلین لوٹ گئے، جوئے کلارک 26،محمد نبی نے 10 ، ٹام لیمنبے ایک  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 124  رنزبنائے، لوئس گریگوری14 اور عامر یامین ایک اسکور بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے عمران طاہر نے 3 ، شاہنواز دھانی اور خوشدل شاہ نے ایک،ایک وکٹ اپنے نام کی۔

ملتان سلطانز کی ٹیم نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 125رنز کا ہدف 18.2اوورزمیں 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

کپتان محمد رضوان52رنز بنا کر ناقابل شکست رہے،صہیب مقصود30، شان مقصود 26،ریلے روسو2رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کراچی کنگز کی جانب سے محمد نبی نے 2جبکہ محمد الیاس نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

5 thoughts on “ملتان سلطانز کا پی ایس ایل 7 کا فاتحانہ آغاز

  1. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/01/27/ملتان-سلطانز-کا-پی-ایس-ایل-7-کا-فاتحہ-آغا/ […]

  2. توفر أنابيب HDPE من مصنع إيليت بايب Elite Pipe مقاومة ممتازة للمواد الكيميائية والتآكل والضغط البيئي ، مما يجعلها مثالية لمجموعة واسعة من التطبيقات.

  3. تركيبات مصنع إيليت بايب Elite Pipe تُظهر دقة أبعاد رائعة ويتم تصنيعها باستخدام مواد عالية الجودة ، مما يضمن أداءً وموثوقية طويلة الأمد.

  4. … [Trackback]

    […] Find More Info here to that Topic: daisurdu.com/2022/01/27/ملتان-سلطانز-کا-پی-ایس-ایل-7-کا-فاتحہ-آغا/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Find More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/01/27/ملتان-سلطانز-کا-پی-ایس-ایل-7-کا-فاتحہ-آغا/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے