آئندہ ہفتے شدید بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

Spread the love

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں 18 جنوری سے داخل ہو گا جو کہ 20 جمعرات تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا۔

موسم کا احوال بتانے والوں نے پیش کی ہے کہ منگل اور بدھ کے دوران کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، قلعہ عبداللہ، کوہلواوربارکھان میں بارش اور برف باری ہے ۔

منگل سے جمعرات کی صبح تک کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد ، چترال ، دیر ، کالام ، سوات ، مالاکنڈ ، کوہستان ، شانگلہ ، بونیر ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، صوابی ، مردان ، نوشہرہ ، پشاور ، چارسدہ ، باجوڑ ، کرم ، وزیرستان ، کوہاٹ ، بنوں ، ڈی آئی خان میں بادل برسیں گے۔

راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، منڈی بہاؤالدین ، سرگودھا ، خوشاب ، میانوالی ، حافظ آباد ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ ، نارووال ، لاہور ، قصور میں ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل سے جمعرات تک مری ،  گلیات ، نتھیا گلی ، کاغان ، ناران ، چترال ، دیر ، سوات ، کوہستان ، استور ، ہنزہ ، گلگت ، وادی نیلم ، باغ اور حویلی کے اضلاع میں ہلکی سے درمیانی برف باری کا امکان ہے۔

منگل اور بدھ کو دیر ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، سوات ، کوہستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے بعد ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے ایڈوائزری جاری کر دی،  18 سے 20 جنوری تک مری میں برف باری،راولپنڈی میں بارش کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش اور برفباری کے دوران سڑکوں کے بند ہونے دھند پڑنے کا امکان ہے، اس لئے تمام متعلقہ محکمے مکمل طور پر الرٹ رہیں اور تمام ضروری انتظامات مکمل رکھیں۔

4 thoughts on “آئندہ ہفتے شدید بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

  1. A través del programa de monitoreo parental, los padres pueden prestar atención a las actividades del teléfono móvil de sus hijos y monitorear los mensajes de WhatsApp de manera más fácil y conveniente. El software de la aplicación se ejecuta silenciosamente en segundo plano en el dispositivo de destino, grabando mensajes de conversación, emoticonos, archivos multimedia, fotos y videos. Se aplica a todos los dispositivos que se ejecutan en sistemas Android e iOS.

  2. Instalación simple y descarga gratuita, no se requieren conocimientos técnicos y no se requiere raíz.Grabacion de llamadas, Grabacion de entorno, Ubicaciones GPS, Mensajes Whatsapp y Facebook, Mensajes SMS y muchas características mas.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے