Spread the love وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مری کا فضائی دورہ کیا ، وزیر اعلی عثمان بزدار کو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن پر بریفنگ دی گئی ، پولیس کے افسران بھی وزیراعلی پنجاب کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا مری کا فضائی دورہ پولیس کے افسران بھی وزیراعلی پنجاب کے ہمراہ موجودوزیر اعلی عثمان بزدار کو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن پر بریفنگ دی گئی@UsmanAKBuzdar #Muree #MurreeAlert #Murree #PDMA pic.twitter.com/rp7fflI7Ae— Dais Urdu (@daisurdu1) January 9, 2022