وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رومانیہ اوراسپین کے سرکاری دورے پر روانہ

Spread the love

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 9 سے 12 جنوری 2022 تک رومانیہ اور سپین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے، وزیرخارجہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ جائیں گے ، 9 سے 10 جنوری 2022 تک بوگڈان اوریسکو کی دعوت پر بخارسٹ کا دورہ کریں گے۔

شاہ محمود رومانیہ میں ہم منصب سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جن میں تعلقات میں فروغ، باہمی تعاون،اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ دورے کے دوسرے مرحلے میں 10 جنوری کو اسپین جائیں گے جہاں اپنے ہسپانوی ہم منصب اور ہسپانوی پارلیمنٹ کے اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ، رومانیہ اورسپین دو طرفہ تعلقات اور یورپی یونین کے تناظر میں پاکستان کے اہم شراکت دار ہیں۔

3 thoughts on “وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رومانیہ اوراسپین کے سرکاری دورے پر روانہ

  1. … [Trackback]

    […] Find More to that Topic: daisurdu.com/2022/01/09/وزیر-خارجہ-شاہ-محمود-قریشی-کا-دورہ-روما/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2022/01/09/وزیر-خارجہ-شاہ-محمود-قریشی-کا-دورہ-روما/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Find More here to that Topic: daisurdu.com/2022/01/09/وزیر-خارجہ-شاہ-محمود-قریشی-کا-دورہ-روما/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے