وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا مری کا فضائی دورہ

Spread the love

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مری کا فضائی دورہ کیا ، وزیر اعلی عثمان بزدار کو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن پر بریفنگ دی گئی ، پولیس کے افسران بھی وزیراعلی پنجاب کے ہمراہ تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔