پاک فوج کے جوان مری میں پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے پیدل سفر کرتے ہوئے (تصویربشکریہ ٹوئٹر) پاک آرمی کا ایک جوان گاڑی کے پہیوں سے برف ہٹاتے ہوئے (تصویربشکریہ ٹوئٹر) جوان سڑک سے برف کو ہٹا کر گاڑی کے لیے راستہ بنا رہا ہے (تصویربشکریہ ٹوئٹر) پاک فوج کے جوان سیاحوں کی مدد مصروف (تصویربشکریہ ٹوئٹر) پاک فوج کے جوان اور سیاح گاڑی کو دھکا کر برف سے نکال رہے ہیں (تصویربشکریہ ٹوئٹر) برف میں پھنسی گاڑیوں کا منظر (تصویربشکریہ ٹوئٹر) پاک فوج کے جوان برف باری کے بعد سٹرک کو کلیئر کر رہے ہیں (تصویربشکریہ ٹوئٹر) (تصویربشکریہ ٹوئٹر) پاک آرمی کے جوان بچوں اورخواتین میں سخت سردی کے باعث گرم مشروبات تقسیم کر رہے ہیںمسافروں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے (تصویر:بشکریہ ٹوئٹر)سیاحوں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوان فوڈ آئٹمز تقسیم کرنے میں مصروف(تصویر:بشکریہ ٹوئٹر)گاڑی برف میں پھنس جانے کے باعث خاتون پریشان، پاک فوج کا جوان مدد کر رہا ہے(تصویربشکریہ ٹوئٹر)