وزیراعظم عمران خان نے اگلے 3 ماہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا

PM IMRAN KHAN TWITTER
Spread the love

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے اگلے 3 ماہ انتہائی اہم ہیں، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہو گا، ہمارے بہت سے اچھے کاموں کی تشہیر نہیں ہو رہی ۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے فوجی قیادت کے ساتھ تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں، آرمی چیف کی مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، نومبر ابھی دور ہے ، اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا کہ حکومت کی سب سے بڑی ناکامی احتساب کا نہ ہونا ہے، تمام ترشواہد کے باوجود یہ لوگ بچ نکل رہے ہیں ۔

عمران خان نے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے کہ عدم اعتماد لا کر شوق پورا کر لے، ان کرپشن زدہ پورٹیوں سے مجھے کوئی خطرہ نہیں، پنجاب حکومت کی کارکردگی سے پوری طرح مطئمن ہوں۔۔

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کوپارٹی کے تنظیمی سطح پر بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پارٹی  کو بڑا نقصان ہو گا ، اللہ کا شکر ہے ہمارے ووٹ بینک میں کوئی کمی نہیں آئی ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،سی پیک ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔

530 thoughts on “وزیراعظم عمران خان نے اگلے 3 ماہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا

  1. darknet online drugs good dark web search engines [url=https://versusdarkweb.com/ ]2022 working darknet market [/url]

  2. mega onion оффициальный сайт mega onion

  3. mega onion оффициальный сайт mega onion

  4. мега onion оффициальный сайт mega зеркало

  5. мега onion оффициальный сайт мега онион