الیکشن کمیشن کی عام انتخابات 2023 کی تیاریاں

اسکرین شارٹ
Spread the love

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کردیں، ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے پیش نظر عملہ کو مرحلہ وار تربیت دینے کا فیصلہ کر لیا، پہلے مرحلہ میں الیکشن کمیشن کے ماسٹرز ٹرینر کو تربیت دی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے11 ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کا عمل 21 جنوری سے 25 تک ہوگا، ماسٹر ٹرینرز ٹرینگ حاصل کر کے ملک بھر کی کمیشن کی خواتین آفیسر اور عملے کو مرحلہ وار تربیت دیں گے۔

الیکشن کمیشن خواتین آفیسر اور عملہ کی استعداد کار بڑھانے کے لیے بھی متحرک ہو گئی ملک بھر میں الیکشن کمیشن کی خواتین آفیسر اور عملے کی مرحلہ وار انتخابی تربیت کروائی جائے گی۔

افسران کی ٹریننگ ڈویژنز اور ضلعی سطح پر کروائی جائے گی تربیت میں انتخابات کا انعقاد، متعلقہ قوانین ،صنفی مساوات، الیکشن ایکٹ 2017 اور دیگر متعلقہ امور پر ٹریننگ دی جائےگی۔

83 thoughts on “الیکشن کمیشن کی عام انتخابات 2023 کی تیاریاں

  1. capper sports betting best online sports bet sports betting sites ghana

  2. online casino games australia harrahs casino online gta online casino missions

  3. casino slots online for real money eurogrand online casino silver oak online casino

  4. essay proofreading service free reflective essay on english class what is a good essay writing service

  5. definition essay on service i need help making a thesis statement service learning efsc requirements essay

  6. help writing a thesis for an essay help me write my essay i need help writing a 500 word essay why i am interested in ems

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔