سال 2022کےپہلے روز پاکستان میں کیا کچھ مہنگا اور کیا سستا ہوا

Spread the love

پٹرولیم مصنوعات مہنگی

پاکستان میں سال نو کےآغاز پر عوام پر مہنگائی کے بم گرا دیئے گئے ، نئے سال پر مہنگائی کا پہلا تحفہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر کے دیا گیا ،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4,4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ، پٹرول کی نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے مقرر کر دی گئی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 4 روپے اضافے کے بعد 141 روپے 62 پیسے تک پہنچ گئی ، لائٹ ڈیزل 4 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ، نئی قیمت 111 روپے 6 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 95 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 113 روپے 53 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پرلیوی4,4 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ، پٹرول پر لیوی 17روپے 62پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ، ڈیزل پر جی ایس ٹی 9فیصد سے کم کر کے 5.44فیصد کر دیا گیا،پٹرول پر جی ایس ٹی 4.77فیصد سے کم کرکے 2.5فیصد کر دیا گیاہے۔

سال نو کے پہلے روز سونا بھی مہنگا

سال نو کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے اضافے سے 108196 روپے ہے ، عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 1830 ڈالر فی اونس ہے۔

بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں

مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی ایک اور درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دے دی گئی ہے ، درخواست بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی طرف سے دی گئی جس میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔

ڈسکوز نے کیپیسٹی چارجز ،ترسیلی و تقسیمی نقصانات سمیت دیگر مدوں میں یہ اضافہ مانگا ہے ، نیپرا 12جنوری کو سماعت کرے گی، کیپسٹی چارجز کی مد میں 5 ارب 74 کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست کی گئی ہے، ٹرانسمشن اینڈ ڈسٹری بیوشن لاسز کی مد میں 9 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔

آئیسکو نے ایک ارب 19 کروڑ لیسکو نے 2 ارب 69 کروڑ روپے سے زائد ، فیسکو کی 2 ارب 51 کروڑ ، میپکو نے 4 ارب 22 کروڑ روپے ، پیسکو نے 2 ارب 75 کروڑ، کیسکو کی ایک ارب 86 کروڑ روپے ،ٹیسکو کی ایک ارب 36 کروڑ، گیپکو کی 43 کروڑ 60 لاکھ روپے وصول کرنے کی درخواست کی ہے۔

نیپرا نے بھی تصدیق کی ہے کہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں نےکیپیسٹی چارجز، ترسیلی و تقسیمی نقصانات اور دیگر مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ مانگا ہے ، کمپنیوں کی درخواست پر سماعت 12جنوری کو ہوگی جس کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

ملک میں مائع پٹرولیم گیس کا گھریلو سلنڈر سستا

سال نو صرف معائع پٹرولیم گیس(ایل پی جی) 5 روپے 90 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی کلو نئی قیمت 196روپے67 پیسے ہوگی ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں69.63 روپے کمی کی گئی ،شہریوں کو ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2320 روپے 81 پیسے میں ملا۔

102 thoughts on “سال 2022کےپہلے روز پاکستان میں کیا کچھ مہنگا اور کیا سستا ہوا

  1. cost of retin-a cream 0.05% https://retinacream365.com/# – retin-a cream united states how to buy retin-a cream 0.025%

  2. cipro usa cipro canada cipro 1000mg without a prescription

  3. flonase nasal spray cheap flonase nasal spray 50mcg nz flonase nasal spray no prescription

  4. how to buy spironolactone spironolactone for sale spironolactone otc

  5. order celecoxib celecoxib online celecoxib without prescription

  6. glimepiride canada order glimepiride glimepiride australia

  7. flonase nasal spray 50mcg without prescription flonase nasal spray usa flonase nasal spray 50mcg nz

  8. augmentin 875/125mg australia augmentin generic augmentin 500/125 mg pills

  9. antivert 25mg tablet buy antivert 25mg antivert 25 mg coupon

  10. prochlorperazine online prochlorperazine 5mg otc prochlorperazine australia

  11. remeron no prescription remeron 15mg otc remeron 30 mg australia

  12. pyridium over the counter pyridium for sale how to purchase pyridium 200 mg

  13. clotrimazole over the counter clotrimazole usa clotrimazole cheap

  14. flonase nasal spray 50mcg united states flonase nasal spray generic flonase nasal spray tablet

  15. buy furosemide 40mg order furosemide 40mg how to purchase furosemide

  16. meclizine canada how to purchase meclizine meclizine 25mg no prescription

  17. zofran tablets zofran 8 mg prices zofran without a doctor prescription

  18. flonase nasal spray united kingdom flonase nasal spray 50mcg cost flonase nasal spray 50mcg online

  19. flonase nasal spray 50mcg online flonase nasal spray 50 mcg australia cheap flonase nasal spray 50 mcg

  20. how to purchase reglan 10 mg cost of reglan 10mg how to buy reglan 10 mg

  21. cheap strattera 40 mg strattera 18mg coupon strattera without a doctor prescription

  22. buy meclizine 25 mg cheap meclizine meclizine 25mg no prescription

  23. allopurinol 300 mg pharmacy allopurinol coupon allopurinol canada

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے