پاکستان میں کورونامثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے تجاوز کر گئی،ویکسی نیشن کا عمل تیز

twitter image
Spread the love

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 47 ہزار 856 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے515افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.07 فیصد رکارڈ کی گئی۔
نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا سے24گھنٹے میں مزید چھ افراد انتقال کر گئے ،ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 927 ہو گئی ہے،پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 10ہزار 112 ہے۔
این سی او سی کے مطابق ملک میں 12 لاکھ 95 ہزار 376 افراد کورونا سے متاثر ہوئے، 12 لاکھ 56 ہزار 337 افراد صحت یاب ہو چکے ،ملک میں633مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جو انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں، کورونا سے متاثرہ عالمی ممالک کی فہرست میں پاکستان38ویں نمبر پر موجود ہے۔
اومی کرون کے79کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ویکسی نیشن کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، این سی او سی کے مطابق اب تک پاکستان میں 15 کروڑ 34 لاکھ 77 ہزار 237 افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی جن میں 6 کروڑ 85 لاکھ 8472 افراد ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے ہیں جب کہ 9 کروڑ 51 لاکھ 59 ہزار 489 افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جاچکی ہے۔

این سی او سی کے احکامات کے مطابق ملک بھر میں 50 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد، ہیلتھ ورکرز اور وہ افراد جن کی قوت مدافعت کسی اور بیماری کی وجہ سے کمزور ہے، کے لیے بوسٹر ڈوز کا آغاز بھی کیا جا چکا ہے

خیبر پختونخوا میں 30 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگادی گئی،وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کی ویکسین 73 لاکھ افراد کو لگادی ہے جو کہ ہدف کے مطابق آبادی کا 30 فیصد ہے اور 750 ویکسی نیشن سینٹرز اور تقریباً 30 موبائل وینز کے ذریعے 40 فیصد کا ہدف 31 اگست تک مکمل کر لیں گے۔

کورونا وائرس کی لہر آنے کے بعد اب تک 50 فیصد سے زائد شہریوں کی ویکسینیشن مکمل کرنے کے حوالے سے پنجاب ملک کا پہلا صوبہ بن گیا،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ الحمد للہ پنجاب حکومت نے 2021 میں ویکسینیٹڈ پنجاب کا وعدہ بھی پورا کیا اور اب تک 12 سال سے زائد عمر کے تقریباً 70 فیصد شہریوں یعنی 5 کروڑ 63 لاکھ افراد کو ویکسین کی کم از کم ایک ڈوز لگائی جا چکی ہے۔


نشینل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا کی نئی قسم سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشنل کے عمل کو جلد ازجلد مکمل کروائیں۔
دوسری جانب 30سال سے زائد عمر افراد یکم جنوری سے بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گے،شہریوں کو اپنی پسندیدہ بوسٹر ڈوز لگوانے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

22 thoughts on “پاکستان میں کورونامثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے تجاوز کر گئی،ویکسی نیشن کا عمل تیز

  1. … [Trackback]

    […] Find More Info here to that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  2. … [Trackback]

    […] There you will find 40800 additional Information on that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Read More on on that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  4. Hello, I enjoy reading through your article.

    I like to write a little comment to support you.

  5. … [Trackback]

    […] Info on that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Find More to that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  7. How to track the location of the other person’s phone without their knowledge? You will be able to track and monitor text messages, phone calls, location history and much more. Free Remote Tracking and Recording of Husband’s Phone Cell Phone Spy. Best Apps to Download for Free to Spy on Another Phone.

  8. Do you have a spam problem on this website; I also am a
    blogger, and I was wondering your situation; we
    have developed some nice practices and we are looking to trade strategies with others,
    be sure to shoot me an email if interested.

  9. Wow, this article is pleasant, my younger sister is analyzing
    these kinds of things, thus I am going to let know her.

  10. Mobile Phone Monitoring App – hidden tracking app that secretly records location, SMS, call audio, WhatsApp, Facebook, Viber, camera, internet activity. Monitor everything that happens in mobile phone, and track phone anytime, anywhere. https://www.mycellspy.com/

  11. … [Trackback]

    […] Find More to that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  12. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  13. … [Trackback]

    […] Find More here to that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  14. … [Trackback]

    […] Find More on to that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  15. … [Trackback]

    […] There you can find 99205 more Info to that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

  16. … [Trackback]

    […] Find More Information here on that Topic: daisurdu.com/2021/12/31/پاکستان-میں-کورونامثبت-کیسز-کی-شرح-ایک/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے