بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ،سیکیورٹی فورسزکے2اہلکارشہید

Spread the love

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک منظر عباس شہید کا تعلق خوشاب جبکہ سپاہی عبدالفاتح شہید کا تعلق خضدار سے تھا، دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں فالواپ آپریشن شروع کیاگیا
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز دشمن عناصر کی کارروائیوں کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں، بلوچستان میں امن و استحکام اور ترقی کو متاثر کرنا دشمن عناصر کا مقصد ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کی دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پرحملے کی شدید مذمت کی ہےاور شہدا کے لواحقین سے ہمدری کا اظہار کیا ہے، شیخ رشید نے کہا کہ سکیورٹی فورسز دہشت گرد عناصر کے مکمل خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہیں۔دشمن کی بلوچستان کی ترقی کوسبوتاژ کرنے کی ہرکوشش ناکام ہوگی۔

3 thoughts on “بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ،سیکیورٹی فورسزکے2اہلکارشہید

  1. Rastreador de celular – Aplicativo de rastreamento oculto que registra localização, SMS, áudio de chamadas, WhatsApp, Facebook, foto, câmera, atividade de internet. Melhor para controle dos pais e monitoramento de funcionários. Rastrear Telefone Celular Grátis – Programa de Monitoramento Online.

  2. Melhor aplicativo de controle parental para proteger seus filhos – Monitorar secretamente secreto GPS, SMS, chamadas, WhatsApp, Facebook, localização. Você pode monitorar remotamente as atividades do telefone móvel após o download e instalar o apk no telefone de destino.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے