قومی احتساب بیورو میں ڈائریکٹرجنرل سطح پر تقرروتبادلے

Spread the love

قومی احتساب بیورو نے اپنے ڈائریکٹرجنرل سطح کے متعدد افسران کے تبادلے کردیئے ہیں ، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گریڈ 21 کے 5 افسران کے تقرر وتبادلوں کی منظوری دے دی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور انہیں نیب ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا ہے ،ان کی جگہ گریڈ 21 کے مسعود عالم خان کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب اسلام آباد سے ڈی جی نیب آپریشنز تعینات کیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ مرزا سلطان محمد سلیم کو نیب اسلام آباد سے نیب سکھر جبکہ گریڈ 21 کے مرزا محمد عرفان بیگ کا نیب سکھر سے نیب اسلام آباد تبادلہ کرکے ڈی جی ٹریننگ تعینات کیا گیا ہے۔

One thought on “قومی احتساب بیورو میں ڈائریکٹرجنرل سطح پر تقرروتبادلے

  1. Hello ! I am the one who writes posts on these topics casinocommunity I would like to write an article based on your article. When can I ask for a review?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے