پاک ایران سرحدپرسکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ،جوان شہید، آئی ایس پی آر

arab news (file)
Spread the love

پاک ایران سرحد پر عبدوئی سیکٹر میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ظہیراحمد بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ، لانس نائیک ظہیراحمد شہید کا تعلق نوشکی سےتھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کی اور دہشت گردوں کو شید نقصان پہنچا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کامقصدبلوچستان کےامن واستحکام کومتاثرکرناہے ، سیکیورٹی فورسزدشمن عناصرکوشکست دینے کے لئے پرعزم ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔