بیگم رشیدہ منہاس فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

Spread the love

پائلٹ آفیسر راشد منہاس نشان حیدرکی والدہ بیگم رشیدہ منہاس کومکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نماز جنازہ میں پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے نام سے منسوب نمبر 2 اسکواڈرن کےایئر اور گراؤنڈ کریو نےتدفین میں شرکت کی۔نماز جنازہ میں اعلیٰ سول اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔

پاک فضائیہ کے مطابق چاق و چوبند دستے نےمرحومہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا،ائیر وائس مارشل زعیم افضل نےپاک فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے ہمراہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کی۔

سربراہ پاک فضائیہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی جانب سے مرحومہ کی قبر پر پھولوں کی چادرچڑھائی گئی۔

دریں اثناء ملک کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری شخصیات کی جانب سے بیگم رشیدہ منہاس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

مرحومہ رشیدہ منہاس کے بیٹے اور پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ”نشانِ حیدر” پانے والے راشد منہاس نے پاکستانی فائٹر جیٹ کو بھارت لے جانے کا ناپاک منصوبہ ناکام بنا دیا تھا۔

اس بے مثال بہادری پر انہیں فوجی اعزاز “نشانِ حیدر” سے نوازا گیا۔

8,862 thoughts on “بیگم رشیدہ منہاس فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

  1. […] آباد پولو کلب میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں پی اے ایف اور پی اے ایف بلیو کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ترجمان پاک […]

  2. single seniors dating sites free web girl

  3. best sites for online dating free online

  4. 100% free dating sites no fees dating site free

  5. plenty of fish dating site of free dating free dating sites for single men and women

  6. https://datingtopreview.com/# single free dating sites for sex

  7. my canadian pharmacy reviews canada drugs online

  8. canadian pharmacies without prescriptions reliable canadian online pharmacy