فٹبال لیجنڈ میراڈونا کو بغیر دل کے دفن ہوئے

Spread the love

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اور صحافی نیلسن کاسترو نے سابق مشہور فٹبالر میراڈونا سے متعلق حیران کن  انکشاف کر دیا۔

ان کے مطابق عظیم فٹبالر میرا ڈونا کو بغیر دل کے دفنایا گیا۔ ڈاکٹر کاسترو نے انٹرویو میں کہا میراڈونا  کے کچھ انتہا پسند مداح تدفین کے بعد ان کا دل نکالنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن ایسا نہ ہوا۔ نیلسن کاسترو کے مطابق میراڈونا کی موت کی تحقیقات کیلئے ان کے دل کا ہونا بہت ضروری تھا اس لیے تدفین سے قبل ہی ڈاکٹروں نے ان کا دل نکال لیا تھا۔

9 thoughts on “فٹبال لیجنڈ میراڈونا کو بغیر دل کے دفن ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔