افغان عوام کی انسادنی امدادکی ضرورت ،معیدیوسف

Spread the love

پاکستان نے بھوک و مصائب میں گھرے افغان بھائیوں کے لئے پاکستان کی فضائی اور زمینی پل بننے کی پیش کش کی۔

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان عوام کی انسانی امداد سیاست سے بالاتر ہونی چاہیے۔

امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو میں ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ افغانستان میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے، گھریلو استعمال کی بنیادی اشیاء حاصل کرنے کے لیے مائیں اپنے بچوں کوبیچنے پر مجبور ہیں ۔

ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ بین الاقوامی ادارے افغانستان کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کے لیے پاکستانی سرزمین استعمال کر سکتے ہیں، اس لئے بین الاقوامی تنظیموں کو ہیلتھ ورکر کو معاونت اور تنخواہیں فراہم کرنے کی اجازت دی جائے۔

مشیرقومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے عوام کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا۔ دنیا سے گزارش ہے کہ 35 ملین افغان مرد، خواتین اور بچوں کا سوچیں ۔ مشیر قومی سلامتی مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے۔

212 thoughts on “افغان عوام کی انسادنی امدادکی ضرورت ،معیدیوسف

  1. buffalo slots free 777 slots no download myvegas slots on facebook luckyland slots cheat codes

  2. free slots no download free caesars slot no download big win cat play online slots & casino

  3. sildenafil 90 mg how much is sildenafil 50 mg

  4. pain medications without a prescription prescription drugs online without doctor

  5. buy doxycycline online without prescription 200 mg doxycycline

  6. college paper writing services where to buy college papers custom paper writing researchpaperswriting.org

  7. college papers help custom writing paper service best custom paper writing service someone to write my paper for me

  8. tadalafil online without prescription tadalafil 2

  9. websites to type papers pay someone to write a paper for me
    website that will write a paper for you https://cheapcustompaper.org/

  10. https://pillswithoutprescription.xyz/# buy prescription drugs without doctor

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔