امریکی کمپنی ایپل 3 ماہ بعد ہی شیاومی سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کا خطاب چھیننے میں کامیاب ہو گئی۔ شیاومی کو عالی سطح پر چپس کی قلت کا سامنا اور دوسری کمپنیوں سے سخت مقابلے سے اس کی رینکنگ پر اثر پڑا۔ چینی کمپنی نے اپریل سے جون کے دوران امریکی کمپنی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کی کمپنی ہونے کا تاج پہنا تھا۔ تاہم شیاومی کے سربراہ پرعزم ہیں کہ مسائل حل ہوتے ہی ان کی فرم دوبارہ ایپل کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن واپس لے گی۔ انہوں نے مزید کہا ان کا مقصد اور ہدف سام سنگ کو پیچھے چھوڑکر دنیا کی پہلی اسمارٹ فون کمپنی بننا ہے
ایپل نے چینی کمپنی شیاؤمی کو پیچھے چھوڑ دیا
امریکی کمپنی ایپل 3 ماہ بعد ہی شیاومی سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کا خطاب چھیننے میں کامیاب ہو گئی۔
