Spread the love ایمازون اور ایپل پر یورپی یونین کے بزنس قوانین کی خلاف ورزی پر 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ کیا گیا ہے،،، ایپل پر 15 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز اور ایمازون پر 7 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کیا گيا ہے۔